ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں تہران میں اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نئے سربراہ کے تعین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

18 مارچ 2017 - 19:42