ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے تہران میں واقع فلسطینی اسکول میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت کا الارم بجایا۔

22 فروری 2017 - 15:55