ابنا: ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی عالمی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں فلسطینی گروہوں کے رہنماؤں اور 80 ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں ، دیگر ممتاز دانشوروں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔
21 فروری 2017 - 17:03
News ID: 813229