ابنا: بحرین میں آل خلیفہ کے مزدوروں کے ذریعے شہید کئے گئے تین جوانوں کے شام غریباں میں بحرینی عوام نے اپنی رسومات کے مطابق شمعوں کا جلوس نکالا اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

17 فروری 2017 - 20:21