ابنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے تہران میں لگائی گئی نمائش میں خبر رساں ایجنسی ابنا اور اسمبلی کے اسلامی سافٹ ویئرز کو متعارف کروایا گیا جس کا پرجوش استقبال ہوا۔
12 فروری 2017 - 20:28
News ID: 811310