ابنا: نجف اشرف میں جناب فاطمہ زہرا (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس عزا میں آیت اللہ بشیر نجفی نے بھی شرکت کی۔
11 فروری 2017 - 20:17
News ID: 811036