ابنا: ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کے آغاز پر ہی قم میں مراجع عظام مخصوصا آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی اور مرحوم آیت اللہ بروجردی کے دفتروں میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

11 فروری 2017 - 20:12