ابنا: عشرہ فجر کی مناسبت سے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، مدیران اور کارکنان نے مرقد امام خمینی(رہ) پر حاضر کر آپ کے اہداف و مقاصد سے تجدید عہد کیا اور امام کی قبر پر پھول چڑھائے۔

6 فروری 2017 - 16:37