ابنا: جناب زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور عشرہ فجر کی مناسبت سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں بائیسویں قرآنی اور حدیثی فیسٹیول کا اختتامیہ منعقد کیا گیا جس میں اساتید اور طلاب کے علاوہ جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے شرکت کی۔

3 فروری 2017 - 18:35