ابنا: پاکستان کی اصغریہ علم و عمل تحریک کے اراکین اور المجتبیٰ (ع) فاؤنڈیشن سندھ کے سیکرٹری جنرل نے گزشتہ شب قم میں اہل بیت(ع) خبر رساں ایجنسی کے عہدیداروں سے ملاقات کر کے ابنا کے ساتھ تعاون کرنے کا وعدہ کیا۔
24 جنوری 2017 - 20:10
News ID: 807090