ابنا: بحرین میں ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے تین سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دئے جانے کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آل خلیفہ کے مزدور آنسو گیس اور چھرے دار بندوقوں کے استعمال سے مظاہرین کو سرکوب کر رہے ہیں۔
16 جنوری 2017 - 10:18
News ID: 805260