ابنا: بحرین میں تین سیاسی قیدیوں کے پھانسی دئے جانے کے بعد سینکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جبکہ سکیورٹی دستوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور چھرے دار بندوقوں سے فائر کر کے مظاہروں کو سرکوب کیا۔

16 جنوری 2017 - 10:11