ابنا: لندن کے اسلامی مرکز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ اور مرکز اسلامی کی جانب سے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ایصال ثواب کے لیے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
14 جنوری 2017 - 17:57
News ID: 804898