ابنا: امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام کے علاوہ سیاسی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔
13 جنوری 2017 - 15:42
News ID: 804665