اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کی مجلس جو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی میں منعقد کی گئی میں ایرانی حکام اور اعلی عہدیداروں کے علاوہ ایران میں دیگر ممالک کے سفراء سمیت آیت اللہ العظمیٰ الحکیم کے نمائندے سید ریاض حکیم، آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے سید جواد شہرستانی، عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری، عراقی مجلس اعلی کے سربراہ عمار حکیم اور افغانستان کے نائب صدر محمد محقق نے شرکت کی۔
11 جنوری 2017 - 15:54
News ID: 804320