ابنا: ایسے رفیق کار اور جدوجہد کے زمانے کے معاون عمل کی جدائی، جس کے ساتھ تعاون اور ہمدلی کا دورانیہ پورے 59 سال پر محیط ہے، بہت جانکاہ اور سخت ہے۔۔۔ جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں: رہبر انقلاب اسلامی

9 جنوری 2017 - 20:26