ابنا: گزشتہ رات سے اس وقت تک مسلسل ملک کے عوام و خواص حسینیہ جماران جہاں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا جنازہ رکھا ہوا ہے میں حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کر رہے ہیں۔
9 جنوری 2017 - 20:16
News ID: 803940