ابنا: مشھد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں شہید نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آقائے اختری نے خطاب کیا۔

4 جنوری 2017 - 19:14