ابنا: ایران کے شہر اراک میں امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں آیت اللہ دری نجف آبادی اور آیت اللہ اراکی کے علاوہ غیر ملکی دانشوروں نے بھی شرکت کی۔

23 دسمبر 2016 - 15:02