ابنا: ایران کے شہر اراک میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ’’امام خمینی اور رہبر انقلاب کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ملکی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

23 دسمبر 2016 - 14:43