ابنا: جامعۃ المصطفیٰ کے طالب علم، شہید مدافع حرم حجۃ الاسلام و المسلمین سید ہاشمی نژاد اور لشکر فاطمیون کے دو دیگر شہداء کا آج قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ان پر نماز جنازہ ادا کی۔
21 دسمبر 2016 - 16:24
News ID: 799819