ابنا: ایران کے شہر اراک میں امام اور رہبر انقلاب کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے حوزہ علمیہ خاتم الانبیاء کے طلاب کے مجمع سے خطاب کیا۔

20 دسمبر 2016 - 18:39