ابنا: پیغمبر اکرم (ص) کے ایام ولادت کی مناسبت سے تھائیلینڈ کے شہر بانکوک میں شیعہ سنی شخصیات کی موجودگی میں ’’محمد رحمت اللعالمین‘‘ کے زیر عنوان ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
15 دسمبر 2016 - 19:53
News ID: 798486