برازیل کے شہر میں عیسائیوں اور مسلمانوں نے ایک چرچ کے اندر جمع ہو کر باہمی طور پر دنیا میں امن و امان کے قیام کی دعا کی۔
14 دسمبر 2016 - 18:40
News ID: 798187
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برازیل کے شہر ’’فوزدوایگواسو‘‘ میں عیسائیوں اور مسلمانوں نے ایک چرچ کے اندر جمع ہو کر باہمی طور پر دنیا میں امن و امان کے قیام کی دعا کی۔ اس دعائیہ تقریب جو عیسائی پادری کی دعوت پر منعقد ہوئی میں شیعہ اور سنی علمائے دین کو بھی مدعو کیا گیا۔ اس تقریب کے آخر میں مسلمان علماء نے اسلام کے بارے میں تقاریر بھی کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲