اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے شہر استنبول میں ۱۲ سے ۲۰ نومبر تک جاری کتابوں کی بین الاقوامی نمائش جس میں دنیا کے ۸۰۰ ناشرین(پبلیشرز) نے شرکت کی ہے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی اپنی دینی مطبوعات کو نمائش کے طور پر پیش کیا ہے۔

13 دسمبر 2016 - 16:32