ابنا: فرانس کے شہر پیرس کے یفل ٹاور کے سامنے عالمی تنظیم حسین (ع) کون ہیں؟ کی جانب سے امام حسین علیہ السلام کا تعارف نامہ تقسیم کیا گیا اور امام حسین علیہ السلام کے نام کی شمع جلائی گئیں۔
4 دسمبر 2016 - 15:25
News ID: 796003