ابنا؛ کربلا میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے اربعین حسینی کے موقع پر ثقافتی خدمات کے اختتام پر اسمبلی کے عہدہداروں نے کربلا میں ایران کے قونصلر جنرل کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس دوران اسمبلی کے موکب کا ہر حوالے سے بھرپور تعاون کیا۔
3 دسمبر 2016 - 20:53
News ID: 795844