ابنا: عسکری تنظمیں فاطمیوں اور زینبیوں سے تعلق رکھنے والے سات مدافعین حرم شہیدوں کا آج بروز بدھ کو قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔ تشییع جنازہ کے بعد حرم حضرت معصومہ کے متولی آیت اللہ سعیدی نے نماز جنازہ ادا کی۔
30 نومبر 2016 - 17:34
News ID: 795225