ابنا: گزشتہ روز قم میں سینکڑوں افراد جن میں علماء اور مراجع بھی شامل تھے نے مرجع تقلید آیت اللہ موسوی اردبیلی کا جلوس جنازہ نکالا اور اس کے بعد حرم مطہر حضرت معصومہ(ع) میں انہیں دفن کر دیا گیا۔

26 نومبر 2016 - 17:18