ابنا: عراق کے بہت سے شہروں نیز دنیا کے کئی ملکوں سے زائرین اربعین کربلا میں حاضر ہونے سے پہلے نجف اشرف میں مولا علی (ع) کے روضے پر حاضری دیتے ہیں مولا کی خدمت میں سلام کرنے کے بعد کربلا کا رخ کرتے ہیں۔

13 نومبر 2016 - 20:06