ابنا: نجف سے کربلا کے راستے میں یمنی جوانوں نے آل سعود کے یمن میں ہونے والے جرائم کی تصاویر کو نمائش کے طور پر لگایا ہے تاکہ زائرین کربلا یزید و ابن زیاد پر لعنت بھیجنے کے ساتھ ساتھ یزید وقت آل سعود پر بھی لعنت بھیجتے رہیں۔
13 نومبر 2016 - 19:31
News ID: 791769