ابنا: قم میں آج بروز جمعرات کو حزب فاطمیون اور زینبیون کے دس مدافع حرم شہیدوں کا تشییع جنازہ کیا گیا جس کے بعد آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے ان پر نماز جنازہ ادا کی۔
10 نومبر 2016 - 19:24
News ID: 791158