اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ موکب اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدیداروں نے موکب امام رضا (ع) کے مدیر سے میٹنگ کر کے اربعین کے موقع پر باہمی تعاون کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس میٹنگ میں موکب امام رضا (ع) کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین سید حمید حسینی، عراق کے مجمع اہل بیت (ع) کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین پہلوان زادہ بھبھانی، اسمبلی کے شعبہ عربی کے عہدیدار حسن کرند اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے سربراہ حجۃ الاسلام حسینی عارف موجود تھے۔
5 نومبر 2016 - 20:14
News ID: 790054