اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشل یونیورسٹی میں زیر تعلیم جاپانی طلاب نے تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں اہل بیت(ع) اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور حجۃ الاسلام والمسلمین سالار، ادارہ خواتین کی سربراہ خانم رکن آبادی کے علاوہ جامعۃ المصطفیٰ کے جاپان میں سابق نمائندے محمد علی متولیات بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں جاپان میں تعلیمات اہل بیت(ع) کو فروغ دینے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
17 اکتوبر 2016 - 11:39
News ID: 786049