ابنا: ایران کے مذہبی شہر قم میں تاسوعا اور عاشورا کو مسلسل جلوسوں کا سلسلہ جاری رہا جو مختلف امام بارگاہوں سے برآمد ہو کر حرم حضرت معصومہ (ع) میں اختتام پذیر ہوتے تھے۔
13 اکتوبر 2016 - 13:56
News ID: 785264