ابنا: حضرت ابو الفضل العباس(ع) کے روضے کی ضریح ہزاروں عاشقان اہل بیت(ع) جو کربلا اور عراق کے دیگر شہروں سے کربلا پہنچے، کے استقبال کے ساتھ کربلا میں کارخانے سے حرم مطہر منتقل کی گئی ۔

18 مارچ 2016 - 16:41