ابنا: فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کی شاخ عز الدین قسام بٹالین کے سات جوان ایک ٹنل کے گرنے سے شہید ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جمعرات کو ان کا جلوس جنازہ نکال کر دفن کر دیا گیا۔
29 جنوری 2016 - 20:26
News ID: 732519