ابنا: قم کی دس سو سال قدیمی تاریخی مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام کی تعمیر نو کی رونمائی کے مراسم میں گزشتہ شب مراجع عظام کے علاوہ پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شرکت کی۔
1 مئی 2015 - 15:47
News ID: 687699

























