ابنا: فلسطین کے علاقے غرب جنین کے گاوں العرقہ میں ۱۸ سالہ محمد مراد محمد مصطفی یحیی نامی فلسطینی جوان کو پیر کو صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے شہید ہوا کا تشییع جنازہ کیا گیا۔

29 اپریل 2015 - 19:16

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲