ابنا: سعودی عرب کی جارحیت میں شہید ہونے والے شہدائے یمن مخصوصا علماء کی یاد میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، جامعۃ المصطفیٰ اور حوزہ علمیہ قم کی جانب سے قم کی مسجد اعظم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام علماء کرام اور غیر ایرانی طلاب کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

17 اپریل 2015 - 17:00

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲