ابنا: حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر سویڈن میں شیعہ خواتین نے گوتنبرگ شہر کے مرکز میں ایک حجاب روم قائم کر کے غیر مسلمان خواتین کو حجاب متعارف کروایا اور ان میں سے بعض کو حجاب پہنا کر ان سے کہا کہ وہ حجاب کی صورت میں اپنے احساسات کو کاپی پر قلمبد کریں شاید بہت ساری خواتین کے لیے حجاب زندگی کا پہلا تجربہ تھا۔

14 اپریل 2015 - 12:35

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲