ابنا۔ یمن پر سعودی حملوں کی وجہ سے کثیر تعداد میں ہوئے زخمی افراد کے علاج و معالجہ کے لیے عالمی ریڈکراس ٹیم نے دوائی اور دیگر ضروری اشیاء کے حامل دو جہازوں کے ذریعے اس ملک کی مدد کی ہے۔
14 اپریل 2015 - 10:56
News ID: 683571
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲