ابنا: عراق میں سرگرم دھشتگرد ٹولے داعش نے ایک ویڈیو کلیپ جاری کر کے اعلان کیا کہ اس نے موصل میں موجود تاریخی میوزیم کے تمام آثار کو منہدم کر دیا ہے جبکہ عراقی وزیر کلچر نے اس ویڈیو کلیپ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس میوزیم کے تمام تاریخی آثار کو دس سال قبل بغداد میں منتقل کر دیا گیا تھا اورتمام آثار اپنی جگہ محفوظ ہیں۔

1 مارچ 2015 - 10:28

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲