ابنا: پاکستان؛ شکارپور کی امام بارگاہ پر حالیہ دنوں ہوئے حملے کے خلاف اور اس میں شہید ۶۱ مومنین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے قم کے مدرسہ حجتیہ میں پاکستانی طلاب نے ایک احتجاجی اجتماع کیا جس میں مجمع جہانی کے ثقافتی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر لک زائی نے تقریر کی۔
4 فروری 2015 - 10:17
News ID: 669223
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲