ابنا: گزشتہ سال غزہ پر صیہونی حملے نے اس شہر کے مکانوں کو کھنڈرات میں بدل دیا تھا تب سے غزہ کے مسلمان ان کھنڈرات میں زندگی بسر کر رہے ہیں جبکہ مکانوں کی تعمیر نو کے لیے کوئی ذریعہ بھی فراہم نہیں ہے۔

27 جنوری 2015 - 11:45

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲