ابنا: وادی السلام عالم اسلام کا معروف قبرستان ہے جو نجف اشرف میں واقع ہے۔ اس میں کئی انبیاء الہی کی قبریں ہیں اور اس کی شہرت کا سبب وہ روایات ہیں جو پیغمبر اکرم اور ائمہ معصومین سے اس کے بارے میں منقول ہیں وادی السلام حرم امیر المومنین کے شمالی سمت واقع ہے روایات میں ہے کہ مرنے کے بعد تمام مومنین کی ارواح اس قبرستان میں لائی جاتی ہیں اور جو مومن اس قبرستان میں دفن کیا جائے عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے پیغمبر اکرم (ص) نے بھی آخری وصیتوں میں مولائے کائنات سے فرمایا تھا: یا علی آپ میرے بھائی ہیں اور میری اور آپ کی ملاقات اب وادی السلام میں ہو گی۔

24 جنوری 2015 - 11:43

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲