ابنا: عراق کے صوبہ کردستان کے پیشمرگہ فورس کے کمانڈر سعید مموزینی نے بتایا کہ ان کی فورس دھشتگردوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ۱۷ کلومیٹر موصل کے اندر داخل ہو گئی ہے۔

22 جنوری 2015 - 16:44

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲