ابنا: جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے پانچویں دن بھی بحرین میں پورے شدت اور جذبے کے ساتھ مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین حکومت مخالف نعرے لگا کر شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ طاغوتی مزدور ان پر ہیلی کاپٹروں کے ذریعے زہریلی گیس کے گولے پھینک رہے ہیں۔
3 جنوری 2015 - 15:36
News ID: 662404
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲