ابنا: یمن میں بارشوں کی قلت کے ساتھ ساتھ پانی کی بھی شدید قلت ہو گئی ہے اور اس کا بات کا خدشہ ہے کہ پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی مفلوج ہو جائے۔ واضح رہے صنعا دنیا کا واحد دار الحکومت ہے جہاں پانی سب سے زیادہ مہنگا ہے
31 دسمبر 2014 - 14:02
News ID: 661877
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲