ابنا: غار ثور وہ غار ہے جو مسجد الحرام کے جنوب مشرقی سمت واقع کوہ ثور میں موجود ہے اس غار کی شہرت اس وجہ سے ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے جب دشمنوں کے شر سے بچنے کے لیے مکہ سے مدینے ہجرت اختیار کی تو تین شب و روز اس غار میں پناہ گزیں رہے۔ یہ مقام بھی مکہ کے مقدس مقامات میں سے ایک شمار ہوتا ہے۔
2 اکتوبر 2014 - 19:08
News ID: 641917
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲